طلاق کس وجہ سے زیادہ ہوئیں ہیں،صنم سعیدکی حیران کن انکشافات

1 577

 

طلاق کس وجہ سے زیادہ ہوئیں ہیں،صنم سعیدکی حیران کن انکشافات

 

صنم سعید کا شمار پاکستان کی قابل اور ذہین آرٹسٹوں میں ہوتا ہے۔ وہ ہمیشہ حوصلہ افزا ءاور سنجیدہ مواد پر کام کرتی رہتی ہیں اور لوگ ان کے کام اور انداز کو پسند کرتے ہیں۔صنم نے اداکار محب مرزا سے شادی کی ہے یہ جوڑا خوشگوار زندگی بسر کر رہا ہے، لیکن انہوں نے ماضی میں اپنے غم، دل ٹوٹنے اور نقصانات کا بھی تجربہ کیا ہے۔

 

صنم سعید نےبرٹش ایشیئن ٹرسٹ جو ذہنی صحت کے لیے مدد فراہم کرتا ہے،کو ایک انٹرویو دیا۔ صحافی آمنہ حیدر عیسانی کو دیئے گئے اس انٹرویو میں اداکارہ نے خواتین کے حقوق سے آگاہی کے موضوع پر بات کی اور یہ بھی بتایا کہ کس طرح وقت بدل گیا ہے اور ملک میں بڑھتی ہوئی طلاقوں کی شرح میں کس کا کردار ہے۔صنم سعید نےخواتین کے حقوق میں کچھ مثبت تبدیلیوں کی نشاندہی کی جس نے انہیں اب پہلے سے زیادہ محفوظ بنا دیا ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ آج خواتین معاشی طور پر زیادہ خود مختار ہیں اور اپنے حقوق سے واقف ہیں۔ ماضی میں یہ رواج نہیں تھا اور خواتین زیادہ تر اپنی مالی ضروریات کے لئے مردوں پر انحصار کرتی تھیں۔کئی بار انہیں تعلقات کشیدہ ہونے کے باوجود کوئی اور سہارا نہیں ملتا تھا۔ اب دوربدل گیا ہے۔ اب لڑکیاں اپنے لیے کھڑی ہو گئی ہیں، جس نے طلاق کی فیصد میں اضافے میں بھی حصہ لیا ہے۔صنم سعید نے لڑ کیوں کی خود مختاری کو بڑھتی ہوئی طلاق کی وجہ ٹھہرا دیا

رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی

ہنڈا 70 خریدنے والوں کیلئے شاندار آفر آگئی

You might also like
1 Comment
  1. […] طلاق کس وجہ سے زیادہ ہوئیں ہیں،صنم سعیدکی حیران کن انکش… […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.