دکی ‘ کوئلہ کان میں ٹرالی الٹنے کے باعث ایک کان کن جاں بحق

0 138

دکی  مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی الٹنے کے باعث ایک کانکن جاں بحق ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق کوئلہ مزدور بخت زادہ یوسفزئی سکنہ کے پی کے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ،مزدور کی لاش کو کوئلہ کان سے نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں ضابطے کی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.