شادی سے انکار پر ماں اور بیٹی قتل

2 285

شادی سے انکار پر ماں اور بیٹی قتل

گوجرانوالہ میں شادی سے انکار کرخاتون کا جرم بن گیا۔ تھانہ دھلے کے علاقے میں ماں اوربیٹی کوقتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے مقتولین کے گھرمیں گھس پر ماں اور بیٹی کو قتل کرديا،

ٹوئٹر پردو گھنٹے کی ویڈیو شیئرکیجئے، نیا فیچر آ گیا

پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔پولیس کے مطابق مقتولہ کا شوہرفوت ہوچکا ہے،ملزم مقتولہ سے شادی کرنا چاہتا تھا، مقتولہ کے شادی سے انکار پر ملزم نے فائرنگ کرکے خاتون اور اس کی بیٹی کو قتل کردیا۔ ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا ہے جن کی گرفتاری کےلیے کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔

چوہے کو کھانا کھلانے والی رحم دل بلی کی ویڈیو وائرل ہو گئی

You might also like
2 Comments
  1. […] شادی سے انکار پر ماں اور بیٹی قتل […]

  2. […] شادی سے انکار پر ماں اور بیٹی قتل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.