پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا،ایک اور رہنما نے ساتھ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

2 326

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا،ایک اور رہنما نے ساتھ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا،چودھری وجاہت حسین نے پی ٹی آئی کو چھوڑنےکافیصلہ کر لیا۔پی ٹی آئی کی پرتشدد پالیسی پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے،چودھری وجاہت حسین نےپرویزالہٰی سےبھی راہیں جداکرلیں،

کتنے عرصے بعد بال لازمی کاٹنے چاہئیں؟

چودھری وجاہت حسین آج دوبارہ مسلم لیگ میں شمولیت کااعلان کرینگے ۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کو فیصل آباد سے بھی بڑا دھچکا لگ گیا، پی ٹی آئی ویسٹ پنجاب کے صدر فیض اللہ کموکا نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا،تحریک انصاف ویسٹ پنجاب کے صدر فیض اللہ کموکا بھی اڑان بھرنے کو تیار ہیں، سابق چیئرمین قائمہ کمیٹی خزانہ آج کسی بھی وقت پریس کانفرنس میں پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کریں گے۔خیال رہے کہ اس سے قبل سابق مشیر امین اسلم اور پنجاب کے کئی ارکان صوبائی اسمبلی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر چکے ہیں۔

پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

You might also like
2 Comments
  1. […] پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا،ایک اور رہنما نے ساتھ چھوڑنے کا … […]

  2. […] پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا،ایک اور رہنما نے ساتھ چھوڑنے کا … […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.