ڈالر کی اونچی اڑان جاری، مزید مہنگا ہوگیا
ڈالر کی اونچی اڑان جاری، مزید مہنگا ہوگیا
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر 74 پیسے اضافے کے بعد 286.56 روپے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 285.82 روپے پربند ہوا تھا۔آج ایک موقع پر انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 2 روپے18 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپےکا ہوگیا تھا۔ڈالر کی اونچی اڑان جاری، مزید مہنگا ہوگیا
[…] ڈالر کی اونچی اڑان جاری، مزید مہنگا ہوگیا […]
[…] ڈالر کی اونچی اڑان جاری، مزید مہنگا ہوگیا […]