3 دہشتگردوں کو سزائے موت ہوگئی

1 443

3 دہشتگردوں کو سزائے موت ہوگئی

سعودی عرب میں 3 دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ دارالحکومت ریاض سے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والے تینوں دہشتگرد سعودی شہری تھے۔ وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والے تینوں دہشتگردوں کے دہشت گرد تنظیموں سے رابطے تھے۔ ان دہشتگردوں پر ریاست کے خلاف کام کرنے کے الزامات تھے۔ جبکہ ان پر اسلحہ اور بموں کی تربیت بھی حاصل کرنے کے الزامات تھے۔

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، مزید مہنگا ہوگیا

You might also like
1 Comment
  1. […] 3 دہشتگردوں کو سزائے موت ہوگئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.