منظور پشتون کوعثمان خان کاکڑ کی نمازہ جنازہ میں شرکت کی اجازت دے دی گئی،ذرائع
پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتون کو پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر و قوم پرست رہنماءعثمان خان کاکڑ کی نمازہ جنازہ اور تدفین کی مراسم میں شرکت کی اجازت دی گئی۔ بلوچستان حکومت نے اس کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے ذرائع اس سلسلے
میں اے این پی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے وزیر اعلی بلوچستان آئی جی پولیس اور دوسرے ذمہ دار حکام سے ملاقاتیں کیں ملاقات میں پی ٹی ایم کے رہنماء ملک مجید کاکڑ نورباچا بھی شریک تھے