حکومت روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ سکیم کے پیچھے مضبوطی سے کھڑی ہے،شہبازشریف

1 284

حکومت روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ سکیم کے پیچھے مضبوطی سے کھڑی ہے،شہبازشریف

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مادر وطن پر اعتماد کیا۔وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا کہ ہماری حکومت روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ سکیم کے پیچھے مضبوطی سے کھڑی ہے، خوشی ہے کہ کل سٹیٹ بینک کو 57 ملین ڈالر ایک دن میں اب تک کی سب سے بڑی رقم آئی۔انہوں نے کہا کہ اب ہم نے مجموعی ذخائر میں 4.5 ارب ڈالر سے تجاوز کر لیا ہے، انہوں نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا۔

You might also like
1 Comment
  1. […] حکومت نے بجٹ میں بھنگ کاشت کا منصوبہ ڈراپ کردیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.