عید سے قبل کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان
عید سے قبل کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان
پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے )نے عوام کو بڑی عید سے قبل بڑی خوشخبری سنا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عید کے پرمسرت موقع پر پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں پر رعایت کر دی ہے،
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اہم اداروں کے افسران کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
پی آئی اے کی تمام اندرون ملک پروازوں پر مسافروں کو 10 فیصد رعایت حاصل ہو گی، یہ رعایت عید کی چھٹیوں 30 جون سے یکم جولائی کے دوران نافذ العمل ہو گی، رعائتی ٹکٹ فوری طور پر جاری کرائے جا سکتے ہیں۔