گھوٹکی میں سرکاری مشینری کے استعمال کا الزام بے بنیاد ، گھوٹکی پیپلزپارٹی کا گڑھ ہے اس کو مزید مضبوط کریں گے

1 162

کراچی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گھوٹکی میں سرکاری مشینری کے استعمال کا الزام بے بنیاد ہے، گھوٹکی پیپلزپارٹی کا گڑھ ہے اس کو مزید مضبوط کریں گے۔ اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ یہ لوگ کہہ رہے تھے کہ ہمیں امیدوار نہیں ملے گا،اب جب دیکھ رہے ہیں کہ پی پی پی جیت رہی ہے تو الزام لگایا جارہا ہے، مراد علی شاہ نے کہا کہ گھوٹکی پرامن علاقہ ہے،مقامی انتظامیہ الیکشن کراسکتی ہے،باقی الیکشن کمیشن کاکام ہے جو وہ بہترسمجھے۔

You might also like
1 Comment
  1. […] (ویب ڈیسک)گھوٹکی کے ریتی ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی آنے والی سرسید […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.