جے یو آئی مفتی محمود یونٹ دلسورہ کی پانچ سالہ کارکردگی کا رپورٹ
جمعیت علماء اسلام مفتی محمود یونٹ دلسورہ تحصیل نانا صاحب کے انتخابات 2019 میں اسی وقت معاون کنونیر عطاء اللّٰہ خان کاکڑ کے نگرانی میں مکمل ہوا اتفاق رائے سے مولوی آمین اللّٰہ امیر جبکہ فضل الرحمٰن پانیزئی جنرل سیکرٹری منتخب دونوں کے باہمی مشاورت سے کابینہ تشکیل دی گئی سرپرست اعلٰی مولوی ضیاء الحق اور کفایت اللّٰہ اخندزادہ نائب امیر حافظ عبد المالک مولوی کلیم اللّٰہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری اول مطیع اللّٰہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری دوئم مولوی نجیب اللّٰہ سالار عبدالستار سیکرٹری مالیات حافظ عبد الرحیم سیکرٹری اطلاعات عبدالواجد عاجز پریس سیکرٹری محیب اللّٰہ منتخب ہوئے مولوی امین اللّٰہ جنرل سیکرٹری فضل الرحمٰن پانیزئی کا بینہ کا تعارفی اجلاس سے لیکر الوداعی اجلاس تک اکثریت کابینہ راکین نے شرکت کی پہلا امیر اور جنرل سیکرٹری بمعہ کابینہ نے اپنے تر تمام توانائیاں دلسورہ غریب عوام کےمسائل حل کرنے کیلئے صرف کیا ہے جن کیلئے کہی مسائل حل کیا گیا ہے مسائل میں پہلے مسئلہ غریب اولس کیلئے صاف پانی کا تھا جن کیلئے یونٹ کے عہدیداروں نے بڑی محنت سے حل کیا جن کیلئے کہی لوگوں نے بہت رکاوٹیں ڈال دیا الحمد للّٰہ جماعتی دوستوں کی پر خلوص محنت سے صاف پانی گھر گھر تک پہنچانے میں کامیاب ہوگئے ایک کروڑ سے زیادہ سکیم کامیابی سے مکمل ہوئی پھر واٹر ٹینکی بہت اھم مسئلہ تھا جس کودوستوں کی محنت سے منظور کیا اور پھر مکمل ہوئی دلسورہ اولس کی صاف پانی کا مسئلہ کاپی حد تک حل ہوچکا سرکاری زکوٰۃ چیرمین مولوی امین اللّٰہ نے کابینہ راکین کی موجودگی میں زکوٰۃ غالباً دولاکھ روپے رجسٹر ریکارڈ کے مطابق سب مستحق افراد کے حوالہ کی ہے جو قابل داد ہے 29 مئی 2022 بلدیاتی انتخابات میں کابینہ اراکین نے اکثریت رائے سے یونٹ وارڈ کیلئے مولوی امین اللّٰہ نامزد کیا جو کہ کارکنوں کے خلوص محنت اور اچھی کارکردگی سے مولوی امین اللّٰہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے ساتھ ساتھ یونین کونسل دلسورہ میں پانچ وارڈ میں سےچار جمعیت علماء اسلام نے اپنے نام کرلیا۔ مخصوص نشستوں کی بعد یونین کونسل دلسورہ میں نو ممبر منتخب ہوئے تین خواتین اور دو کسان اور لیبر منتخب ہوئے یونٹ دلسورہ کے نائب امیر مولوی کلیم اللّٰہ کسان نشت پر بلا مقابلہ کامیاب چیرمین شب انتخابات مرحلے میں جے یوآئی تحصیل نانا صاحب فیصلہ کے مطابق مولوی امین مین اللّٰہ بلامقابلہ یونین وائس چیئرمین منتخب جے یو آئی کے ڈاکٹر مولاداد چیئرمین منتخب ہوا بلدیاتی انتخابات میں ہر مرحلے دوستوں کی خلوص محنت اراکین کابینہ کے کاوشوں سے الحمدللّٰہ اچھی کامیابی حاصل کی سابق رکن قومی اسمبلی مولانا کمال الدین سے تحصیل نانا صاحب کیلئے سولر پینل منظور کیا گیا جن میں پورا تحصیل نانا صاحب مفتی محمود یونٹ دلسورہ واحد یونٹ کے اپنے ترتیب بنیاد پر تقسیم کیا دو دفع اچھی طریقہ سے تقسیم کیا بلدیاتی نمائندے کے منظور کردہ سولر پینل بھی احسن طریقہ سے تقسیم کیا اچھی طریقہ سے تقسیم ہونے کے بعد ابھی تک کسی کی شکایت یونٹ کو محصول نہیں ہوا جنرل الیکشن 2024 کے دوران سب یونٹ راکین نے اپنے محنت جاری رکھیں ہر کارکن اپنے اپنے جگہ پر جماعت کی کامیابی حاصل کرنے کیلئے کمپین چلائی گئی جو کہ قابل ذکر ہیں البتہ اراکین یونٹ کیجو زمہ داری تھی وہی اچھی انداز میں پوری کی جھنڈے مہم میں کابینہ اراکین محنت سے صاحب کاریز کراس سے لیکر مرجان لیویز چوکی تک تمام گیارہ ہزار سموٹی یا اور کمبی سب پر پرچم نبوی کھڑا کیا ان میں اپنے یونٹ امیر مولوی امین اللّٰہ جنرل سیکرٹری فضل الرحمٰن پانیزئی بمعہ کابینہ اراکین ساتھ ساتھ یونٹ سرکچ امیر نور شاہ لالا ان کے اراکین بھی جھنڈے مہم میں شرکت کی چاکنگ جے ٹی آئی شہید حافظ خلیل یونٹ نوجوان پینٹرز احسان اللّٰہ ، حزب اللّٰہ اور ان کے دوستوں نے اپنے مدد آپ کے تحت کلی دلسورہ سے لیکر ہوٹل تک چاکنگ کی ہماری قومی اسمبلی امیدوار قائد محترم اور مولانا کمال الدین ساتھ ساتھ انتخابی نشان کتاب ہر طرف نظر آتی ہے یہ وہی جے ٹی آئی نوجوان جزب اللّٰہ کے برکت سے مکمل ہوئی ہماری پورہ یونٹ نے ان کو قابل داد قرار دیا جنرل الیکشن میں جماعتی دوستوں نے بہت خوشی کیساتھ قائد محترم کے کامیابی کیلئے دن رات ایک کر گھر گھر تک کمپین چلائی گئی صوبائی اور قومی نامزد امیدواران کمپین کیلئے دورہ مفتی محمود یونٹ دلسورہ میں قائد محترم کی متبادل لالا اکرام خان مولوی کمال الدین برشور دورے میں مصروفیات کے وجہ سابق ایم پی اے حاجی عبدالواحد صدیقی خانوزئی میونسپل کمیٹی چیئرمین حافظ خلیل احمد تحصیل نانا صاحب امیر حافظ نورظلم جنرل سیکرٹری مولوی محمد حنیف بمعہ کابینہ دورہ کیا انتخابی تقریب تحصیل نانا کابینہ رکن محمد عظیم ہاؤس میں منعقد ہوا تقریب اختتام پر محمد عظیم بازئی کے طرف سب مہمانوں کو چاے پارٹی دیا انتخابی کمپین ختم ہونے کے بعد یونٹ راکین بار سے مسافروں کیلئے تحصیل نانا صاحب تعاون سے تربیت دے دیا الیکشن ایک دن قبل ہماری مسافر حضرات آمد کے سلسلہ شروع ہوا ہر طرف لوگ جوش و جزبہ میں نظر آتے جماعتی کارکن شدت انتظار تھا کہ وقت کب آئیگی کہ میں اپنے عظیم قائد ووٹ کے پرچی پر اپنے مہر لگائے اچانک ایک بہت بڑا افسوسناک خبر آیا کہ آزاد امیدوار اسفندیار کے انتخابی دفتر پر دھماکہ ہوا یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پہل گئی ہر ایک نے اپنے رشتہ دار اور عزیز و عقاریب سے رابطے شروع کیا سب خانوزئی سول ہسپتال کی طرف روانہ ہوئے وہاں سے زخمی ہوئے لوگوں کو کوئٹہ کی طرف ریفر کیا یہ غم کی گھڑی نے اس وقت ہم پر بہت اثر انداز ہوا 20سے زاہد لوگ شہید ہماری تحصیل نانا صاحب کے اکثریت نوجوان شہید ہوئے جب لیسٹ ہماری لے بذریعہ واٹسف محصول ہوا ہماری کلی دلسورہ کےنوجوان نثار خان کا نام شہداء اور ہماری بااخلاق نوجوان انتہائی شریف نفس صالح لالا اور عبد السلام شدید زخمی نام شامل تھے تکڑہ نوجوان احسام الدین کاکڑ معمولی زخمی نام شامل تھے پورا علاقہ غم میں مبتلا ہوئے ہمارے نوجوانوں قبرستان طرف روخ کیا پیر صالح لالا شہادت اطلاع موصول ہوا رات آٹھ بجے جنازے ادا کیے ہر فرد اس غم میں مبتلا تھا کل الیکشن کا دن تھا کچھ شرپسند عناصر نے اپنے گاؤں کے لوگ لڑائی کرنے پر اترے الحمدللّٰہ ہماری باصلاحیت امیر مولوی امین اللّٰہ جنرل سیکرٹری فضل الرحمٰن پانیزئی نے خوش اسلوبی سے انتہاہی سنجیدہ گی سے گھمبیر مسئلہ حل کیا ساری اولس کو شر سے محفوظ کیا اپنے جماعت بچائے پانچ پانچ ووٹ سے فیصلہ ہوا پولنگ بغیر چلنے سے بند ہوا جے یوآئی مفتی محمود یونٹ عہدیداران کے اپنے دستوری زمہ داریاں کچھ نہ کچھ کمزوری کے باوجود اپنے خدمات انجام دے رہے ہیں امیر مولوی امین اللّٰہ اپنے پانچ سالہ مدت بہت مصروفیات کے باوجود اپنے زمہ داری احسن طریقہ سے انجام دیا تحصیل نانا صاحب یا ضلع پشین کے اکثریت تمام عمومی اور نمائندہ اجلاس میں شرکت کی جوکے قابل داد ہے جنرل سیکرٹری فضل الرحمٰن پانیزئی اپنے غربت لےباوجود جماعت کیلئے اپنے زمہ داریاں ادا کیں جس کے رجسٹر کی کاروائی بہترین تربیت سے مکمل کیا جو کے پورا تحصیل نانا صاحب اور ضلع پشین پہلا نمبر پر تھا ہمارے لئے فخر کی بات ہے سیکرٹری مالیات حافظ عبد الرحیم نے اپنے امانت داری کیساتھ یونٹ مالیات اور ان کے ایک ایک روپے اپنے رجسٹر میں ریکارڈ کے ساتھ موجود ہے یونٹ میں تمام پانچ سالہ چندہ جمع کیں جس بھی ایک روپے دیا یا ہزاروں ایک روپے خرچ ہوئے یا ہزاروں لیکن حافظ عبد الرحیم رجسٹر کاروائی بہترین تربیت ریکارڈ طور پر موجود ہے حافظ عبد الرحیم ایک روپے یا ہزاروں لیکن یونٹ امیر اور جنرل سیکرٹری دیگر مشاورت خرچ کی الحمدللّٰہ ھمیں فخر ہے ایسی امانتدار دوست پر جو کے اپنے زمہ داری احسن حسن طریقہ سر انجام دے رہے ہیں سالار حافظ عبد الستار بھی کچھ نہ کچھ حد آپنے زمہ داری سرنجام دے رہے اکثریت بار حافظ عبد الستار امامت مصروفیات کے وجہ ہماری قابل فخر نوجوان حکمت اللہ جان اور حزب اللہ نے سالار زمہ داری ان کو پورہ کے جس اسلام آباد میں ضرورت تھی یا کوئٹہ یو ضلع پشین یا تحصیل نانا صاحب ان نوجوان حافظ عبد الستار دست راست بند کر حساس زمہ داری سرنجام دے دیا ہمیں فخر اپنے نوجوانوں کارکنوں پر سیکرٹری اطلاعات عبدالواجد عاجز بازئی و بھی اپنے ذاتی زمہ داری کا باوجود بھی اپنے زمہ داری سرنجام دے دیا اکثریت راکین کابینہ نے اپنے بھائی کابینہ رکن عبد الواجد عاجز بازئی مکمل تعاون کی ہیں ان پر ہمیں فخر ہے کہ جماعت یونٹ کابینہ ہر سطح عہدیدار سے اپنے تعاون جاری رکھیں گے ہر زمہ داری اپنے جان کے زمہ داری بن کر جماعت دستوری خدمات سر انجام دیتے ہو پریس سیکرٹری بند ناچیز کو دیا الحمدللہ کاپی حد تک ہمیں کابینہ راکین شفقت سے مکمل کیا ہماری رجسٹر ریکارڈ کے مطابق پانچ سو زیادہ اخباری بیانات قلمبند کیا گیا ایے کمال ہماری نہیں تھا بلکی ہماری امیر صاحب اور جنرل سیکرٹری بمعہ کابینہ راکین پر خلوص حوصلہ افزائی کی وجہ مکمل البتہ کافی حد تک کامیاب ہوگئے ہماری ضلع پشین میں جے یوآئی مفتی محمود یونٹ دلسورہ پریس ریکارڈ پہلے نمبر پر آیا ضلع پشین کی امیر مولوی عزیز اللّٰہ حنفی نے یونٹ دلسورہ کے امیر مولوی امین اللّٰہ کو اچھی پریس پر داد دیا اور یونٹ امیر صاحب کا حوصلہ افزائی بھی کیا ہماری کابینہ کے الوداعی اجلاس گزشتہ روز ہوا اجلاس میں اکثریت راکین نے شرکت کی حافظ عبد المالک دلسوری نے سخت ترین مصروفیات کے وجہ معزرت کے البتہ میسج تسلی کی بنیاد پر مولوی نجیب اللّٰہ کو اطلاع موصول نہیں ہوا اجلاس کے دوران کافی دوست نے بہت ان اور بھائی نعمت اللّٰہ نمبر ٹرائی کی جو نمبر کا جواب بند سے آتا تھا آخیر میں سب راکین کابینہ نے یے فیصلہ کیا آئندہ نیا نظم کیلئے دستوری چوکاٹ کے اندر دن رات معاونت فراہم کرتا ہوں
اچھی کارکردگی پر ہماری جانب جانب سے سب کو داد دیتا ہوں اور امید رکھتا ہوں کہ آئندہ بھی حتی الوسع جماعت کی فعالیت کیلئے سرتوڑ کوشش جاری رکھیں۔ ا