تربت، ایف سی بلوچستان نے بڑی تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا ، اسلحہ بارود برآمد

0 185

تربت ایف سی بلوچستان نے بڑی تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا ،بڑی تعداد میں اسلحہ بارود برآمد کیاگیا۔گزشتہ شب ایف سی سائوتھ بلوچستان کا تفتان میں سرچ آپریشن کیاگیا ، کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں گولا بارود ، اسلحہ برآمد کیاگیا ، ایف سی کے مطابق کارروائی کے دوران 3ہزار خشک دودھ کے پیکٹس بھی برآمد ہوا جبکہ تمام چیزیں ایف سی نے اپنی تحویل میں لے لی ہیں۔(ص/م،ا)

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.