جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ مسلسل تیسریی بار علی خان کاو نٹی نے اپنے نام کردیا
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ مسلسل تیسریی بار علی خان کاو نٹی نے اپنے نام کردیاپہلے کھیلتے ہوئے علی خان کاونٹی نے مقررہ دس اوورز میں 144رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں حضرت ویصال نے85سکور کیا جواب میں ظفر شہید محمود آباد نے صرف66رنز بنائے باﺅلنگ میں خالد شاہ نے تین جبکہ نجیب خاکسار اور عبدالمنان نے دو دو وکٹیں حاص کئے حضرت ویصال میچ کے بہترین کھلاڑی قراراس طرح یہ فائنل علی خان کاونٹی نے78رنز نے اپنے نام کردیا ٹیم کے اونگر علی خان منیجر محمد یوسف اور کوچ سردار ولی نے کھلاڑیوں کو شاندار فائنل جیتنے پر مبارکباد دی