براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں مالی سال کے پہلے دوماہ میں 40 فیصد اضافہ

0 187

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومتی اقدامات اورکووڈ19 کی وبا کے بعد معیشت کوکھولنے کے نتیجہ میں پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں 40 فیصد اضافہ ہوا۔

سرمایہ کاری بورڈ کے ذرائع نے کہ جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 40 فیصد اضافہ ہواہے۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں ایک ایسے وقت میں اضافہ ہواہے جب کوویڈ19 کے بعد معیشت بتدریج کھل رہی ہے اوردنیاکے بڑے سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہرکی جارہی ہے۔سرمایہ کاری بورڈ کے مطابق حکومت کی جانب سے کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کی کوششیں جاری ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.