ایسی تباہی زندگی میں نہیں دیکھی، انجلینا جولی
ایسی تباہی زندگی میں نہیں دیکھی، انجلینا جولی
انجلینا جولی نے عالمی برادری سے پاکستانی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں جو صورتحال ہے دنیا کو اس پر جاگنا چاہئے، یہ بہت سارے لوگوں کی زندگی و
موت کا مسئلہ ہے۔ان کا کہناتھا کہ کلائمنٹ چینج کے کم ذمہ دار ممالک کو تباہی اور اموات کا دوسروں کی نسبت زیادہ سامنا ہے۔
میں بے شمار بچے ہیں۔ان کاکہناتھا کہ میں نے ایسی تباہی اپنی زندگی میں کہیں نہیں دیکھی،متاثرین کو خوراک، شیلٹر، طبی سہولیات کی ہنگامی ضرورت ہے۔ انجلیناجولی نے کہاکہ پہلے جب بھی آئی پاکستانی عوام کو افغان عوام کی مہمان نوازی کرتے پایا،آج پاکستانی خود بڑی قدرتی آفت کا شکار ہیں۔
سے انجلینا جولی متاثرہو گئی، انجلینا جولی کاکہناتھا کہ کوئی بھی امدادی سرگرمی دیکھی تو دیکھا وہ پاک فوج کر رہی،ہر جگہ پاک فوج کو عوام کی مدد کرتے اور زندگیاں بچاتے دیکھا،جن زندگیوں کو بچایا گیا، ان سے بات کی مگر وہ ابھی محفوظ نہیں۔
تفصیلات کے مطابق سیلاب متاثرین کیلئے پاکستان آنےوالی انجلینا جولی نے نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر کا دورہ کیااوردنیا کی توجہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر مرکوز کرانے کا عزم کااعادہ کیا۔انجلینا جولی کی جانب سے بدترین تباہی، عوام کی مشکلات اور پاک فوج کے ریلیف آپریشن کی حقیقی منظر کشی کی گئی،مشکلات میں گھری عوام کی مدد میں دن رات مصروف پاک فوج