تحریک انصاف آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ عدالت لیکر گئی تو کیا ہو گا،وفاقی حکومت نے خبر دار کر دیا

0 31

تحریک انصاف آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ عدالت لیکر گئی تو کیا ہو گا،وفاقی حکومت نے خبر دار کر دیا

نہوں نے کہا کہ آزمائش کے ماحول پر کسی سیاسی پارٹی پر تنقید نہیں کروں گا، فضائی معائنے سے دیکھا کہیں بھی راستہ نہیں ہے ہر طرف پانی ہی پانی ہے، جس طرح رفاحی تنظیمیں دیانت سے امدادی سامان پہنچا رہی ہیں، اسی طرح حکومت کا بھی فرض ہے جو طیارے امدادی سامان لیکر آرہے ہیں وہ

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی طرح اس سیلاب میں بھی نااہل ثابت ہوئی ہے، عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے والا ہے، وہ سیاسی شہید بننے کی کوشش کر رہا ہے، اسے کوئی سیاستدان تسلیم نہیں کرتا، وہ بلبلے کی سیاست کر رہا ہے۔ عمران خان بین الاقوامی مجرم اور امپورٹڈ

 

امدادی سامان پہنچائے، حکومت کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی، ہم نے ملک کی معیشت کو معاہدے کر کے آئی ایم ایف کے حوالے کردیا ہے، جس پارٹی نے ایسا کیا وہ آج کہتی ہے ہم ملک کو آزاد کرائیں گے، حکومت کوشش میں ہے کس طرح مہنگائی پر کنٹرول کرسکیں۔

چور ہے، کارروائی سے بچنا چاہتا ہے، لوگ جانتے ہیں عمران خان سیاستدان نہیں،عمران خان کے خلاف کارروائی مجرم کے خلاف کارروائی ہوگی، آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے اگر پی ٹی آئی عدالت گئی تو عدالت آئین کے مطابق فیصلہ کرے گی۔

افراد کی دادرسی اسلامی فریضہ بن جاتا ہے،سیلاب سے شاہراہوں کا مکمل انفراسٹرکچر تباہ ہو گیا ہے، جہاں راستے منقطع ہوئے ہیں انہیں بحال کیا جا رہا ہے، سڑکوں کی مکمل تعمیر میں وقت درکار ہو گا، ایک دم نہیں ہو سکیں گے۔

سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) کا کہنا تھا کہ سیلاب کی تبادہ کاریاں بلا حدود ہیں، تمام سماجی تنظیموں کو خدمات پیش کرنے پر خراج تحسین ہیش کرتا ہوں، متاثرہ

 

 

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.