مسئلہ فلطین حل کرنے کیلئے 20برس بعد بڑا فیصلہ

0 155

مسئلہ فلطین حل کرنے کیلئے 20برس بعد بڑا فیصلہ

منگل کی رات ہونے والے اجلاس کامقصد عرب پیس انشیٹو اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ٹھوس کوششوں کی راہ ہموار کرنا ہے۔ اس اجلاس کیلئے سعودی عرب نے کوشش کی تھی، سعودی عرب کی زیر قیادت اور عرب لیگ کی حمایت سے یورپی یونین نے اجلاس کی میزبانی کی۔ اس کوشش

 

اقوام نے موقف اختیار کیا تھا ‘اگر اسرائیل 67 کی جنگ میں زیر قبضہ جانے والے عرب علاقوں کو خالی کر دے اور آزاد فلسطینی ریاست قائم ہو جائے تو عرب اقوام اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو ٹھیک کر لیں گی’ اب بیس برس بعد اسی عرب پیس انیشیٹو کو دوبارہ سے شروع کیا جا رہا ہے تاکہ ایک پائیدار امن کی بنیاد رکھی جا سکے۔کے نتیجے میں 25ممالک اور تنظیمیں بشمول اقوام متحدہ، عرب لیگ اور او

آئی سی امن کے عمل

کیلئے ایک بار پھر متحرک ہونگے۔ اجلاس میں کے گئے فیصلوں کو دستاویز کی شکل میں امریکی

عہدیداران کو بھی پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ عرب پیس انیشیٹو 2002ء میں سعودی سعودی عرب کی طرف سے پیش کیا گیا تھا تاکہ اسرائیل اور عرب دنیا کے درمیان تنازعہ کا حل نکالا جا سکے۔ عرب لیگ نے اسی سال اپنی بیروت میں ہونے والی سربراہی کانفرنس کے دوران اس عرب انیشیٹو کی تائید کی تھی۔ اس انیشیٹو کے مطابق عرب

 

اس سلسلے میں سعودی عرب، یورپی یونین اور عرب لیگ نے گزشتہ رات منگل کو ایک مشترکہ اجلاس کا انعقاد کیا جس میں عرب پیس انیشیٹو کی بحالی پر غور ہوا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں قرار دیا گیا ہے کہ فلسطین اسرائیل تنازع کے حل کیلئے سیاسی حالات کی سازگاری نہ ہونے کی وجہ سے انسانی حوالے سے ایک خطرناک صورتحال پیدا ہوگئی ہے جو دو ریاستی حل کیلئے بھی نقصان دہ ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.