ملائیکہ اروڑا کے نئے فوٹو شوٹ میں ان کی خوبصورتی کے چرچے، ویڈیو وائرل ہوگئی

0 72

ملائیکہ اروڑا کے نئے فوٹو شوٹ میں ان کی خوبصورتی کے چرچے، ویڈیو وائرل ہوگئی

ممبئی(ویب ڈیسک)ایک بار پھر بالی ووڈ اداکارہ اور ماہر ڈانسر ملائیکہ اروڑا کی خوبصورتی کا جادو سوشل میڈیا پر چل گیا۔بالی ووڈ اور فیشن کی بات آتی ہے تو تقریبا ہر اداکارہ ایک نئے ٹرینڈ سیٹ کرنے

 

کی کوشش میں لگی رہتی ہے۔ایسا ہی کچھ حال ہی میں بالی ووڈ کی بڑی ایکٹرس کرتی نظر آئیں۔ ہم بات کررہے ہیں ملائیکہ اروڑہ کی۔ جو ایسے گلیمرس لُک میں نظر آئیں جو ان کے فینز کو بے حد پسند آیا۔

 

ملائیکہ کا لُک سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہورہا ہے، جوکہ بالی ووڈ کی سب سے فٹ اور بولڈ اداکارا¶ں میں شمار کی جاتی ہیں۔ملائیکہ تو اکثر ہی الگ الگ طرح کے لُک میں اسپاٹ کی جاتی ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.