کلر فل ڈریس میں ’پونم پانڈے‘ کا منفرد انداز

0 91

کلر فل ڈریس میں ’پونم پانڈے‘ کا منفرد انداز

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی ماڈل اور اداکارہ پونم پانڈے اپنے بے باک انداز اور لباس کے حوالے سے کافی مشہور ہیں، جوکہ ایک بار پھر اپنی بولڈ نیس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئی۔ پونم پانڈے ہمیشہ ہی خبروں میں رہتی ہیں،اس سے قبل کبھی اداکارہ کے حاملہ ہونے اور انہیں شوہر کی جانب سے تشدد کا

 

نشانہ بنائے جانے کی خبریں بھی سامنے آتی رہی۔پونم پانڈے حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے شو‘لاک اپ’ میں جلوہ گر ہوئی اور سرخیوں میں بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی۔اس شو میں وہ اپنے الگ الگ انداز سے لوگوں کو انٹرٹین کر تی رہی ہیں۔حال ہی میں، شوہر سیم بومبے کے راز

 

کھولنے کے بعد وہ ٹرولس پر بھڑکتی نظر آئیں۔پونم پانڈے نے ٹرول کرنے والوں کو بے شرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو لوگ انہیں صبح ٹرول کرتے ہیں وہ رات کو چھپ کر ان کی ویڈیوز دیکھتے ہیں۔ اس دوران انہوں نے اپنی زندگی کی جدوجہد کے بارے میں بھی بات کی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.