شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی خوبصورت اداکار ہیئر خان کتنی بھی مصروف ہوں، اپنے فینز کے لئے ضرور وقت نکالتی ہیں

0 94

لاہور (نعیم دانش) شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی خوبصورت اداکار ہیئر خان کتنی بھی مصروف ہوں، اپنے فینز کے لئے ضرور وقت نکالتی ہیں۔اداکارہ نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی ہیں، جس میں وہ بلوچی ڈریس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں جبکہ ان کی یہ تصاویر بھی وائرل ہو رہی ہیں۔ہیئر خان نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ سے فینز کا دھیان کھینچا ہے، جس میں وہ الگ الگ اسٹائل میں اپنی ادائیں دکھا رہی ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.