کوئٹہ،ائیرپورٹ روڈ پر موٹر سائیکل اور ٹرالر میں ہولناک تصادم، رئیس خان مندوخیل خالق حقیقی سے جاملے

0 127

کوئٹہ ()تصادم کے نتیجے میں ژوب سے تعلق رکھنے والا موٹر سائیکل سوار نوجوان واپڈا انجینئر رئیس خان مندوخیل خالق حقیقی سے جاملے ۔۔ وہ نیکو مندوخیل عثمان خیل کا جوان سال بیٹا ،، اور ایم ایس قلعہ سیف اللہ ڈاکٹر اختر مندوخیل، حاجی عمر دراز، فضل رحیم اور خدائے نظر مندوخیل کا بھتیجا اور نیکو عثمان خیل مندوخیل کا بیٹا تھا۔۔ نماز جنازہ کل بروز جمعہ 1 بجے شیخان مسجد ژوب میں ادا کی جائے گی 2022-9-23 ۔۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.