میونسپل کمیٹی نوڈیرو کے سینئر کلرک ثناء اللہ کوریجو کچھ وقت علالت کے باعث انتقال کر گئے
نوڈیرو (نامہ نگار) میونسپل کمیٹی نوڈیرو کے سینئر کلرک ثناء اللہ کوریجو کچھ وقت علالت کے باعث انتقال کر گئے، تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف لوکل گورنمنٹ ایمپلائز یونین سندھ کے صدر حافظ مشتاق احمد کوریجو کے بہنوئی نوڈیرو میونسپل کمیٹی کے سینئر کلرک ثناء اللہ کوریجو کچھ عرصہ علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازا نوڈیرو المصطفیٰ عیدگاہ میں کل صبح 09 بجے ادا کی جائے گی نماز جنازا کے بعدمرحوم کو نوڈیرو کے نذدیک کوریجو گاؤں کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیاجائیگا جبکہ تعزیتں میونسپل کمیٹی نوڈیرو میں وصول کی جائینگی۔