بیٹے کی طبیعت خرابی کے باعث شعیب ملک نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حصہ نہیں لیا ، دبئی چلے گئے

1 163

بیٹے کی طبیعت خرابی کے باعث شعیب ملک نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حصہ نہیں لیا ، دبئی چلے گئے

ڈھاکہ (ویب ڈیسک)بیٹے کی طبیعت خرابی کے باعث شعیب ملک نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حصہ نہیں لیا ، دبئی چلے گئے ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق بیٹے کی

طبیعت خرابی کے باعث شعیب ملک نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کےلئے دستیاب نہیں تھے اور وہ دبئی چلے گئے ۔شعیب ملک مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجے ڈھاکہ سے دبئی روانہ ہوئے

You might also like
1 Comment
  1. […] شعیب ملک اہلیہ ثانیہ مرزا کے معترف، ریٹائرمنٹ سے متعلق بھی بتادیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.