پاکستان کی افواج کے درمیان سیاسی تقریروں سے افواج میں اختلافات کی ناکام کوشش کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے، پیر تاج جیلانی

0 53

علی احمد کرد کی تقریر سے محب وطن پاکستانیوں کو دکھ ہوا ہے
جس کی دفاع پاکستان سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے

پاک افواج دفاع پاکستان کی آخری لکیر ہے ہمیں سیاست سے اختلاف نہیں

ڈاکٹر پیر تاج جیلانی
سربراہ دفاع پاکستان

پاکستان کی افواج کے درمیان سیاسی تقریروں سے افواج میں اختلافات کی ناکام کوشش کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے
یہ پاکستان کے دشمن ہیں اور وطنِ عزیز کو دنیا کی نظروں میں کمزور ریاست پیش کرنا چاہتے ہیں
پاکستانی عوام اور افواج کے درمیان نفرتیں پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.