مرغی کے شوقین افرادکیلئے بہت بری خبر

0 584

مرغی کے شوقین افرادکیلئے بہت بری خبر

برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔مرغی کا گوشت 499 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے، تھوک میں زندہ مرغی 331 روپے میں فروخت ہو رہی ہے اس کی قیمت میں نو روپے اضافہ ہوا ہے۔زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 344 روپے فی کلو مقرر ہوا ہے اس طرح فی کلو قیمت میں دس روپے اضافہ ہوا ہے۔

مودی نےمسلمان کھلاڑی شامی کیساتھ کیا کیا؟ تمام راز منظر عام پر

انڈوں کی قیمت 331 روپے فی درجن پر برقرار ہے۔گزشتہ روز زندہ مرغی کی تھوک فی کلو قیمت 322 روپے تھیجبکہ پرچون میں سات روپے کی کمی کے ساتھ فی کلو قیمت 334 ہو گئی تھی۔مرغی کے گوشت میں دس روپے کی نمایاں کمی ہوئی تھی، اس طرح گزشتہ روز مرغی کا فی کلو گوشت 484 روپے میں فروخت ہوا۔

مودی نےمسلمان کھلاڑی شامی کیساتھ کیا کیا؟ تمام راز منظر عام پر

برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔
زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 344 روپے فی کلو مقرر ہوا ہے اس طرح فی کلو قیمت میں دس روپے اضافہ ہوا ہے۔ انڈوں کی قیمت 331 روپے فی درجن پر برقرار ہے۔مرغی کا گوشت 499 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے، تھوک میں زندہ مرغی 331 روپے میں فروخت ہو رہی ہے

اس کی قیمت میں نو روپے اضافہ ہوا ہے۔مرغی کے گوشت میں دس روپے کی نمایاں کمی ہوئی تھی، اس طرح گزشتہ روز مرغی کا فی کلو گوشت 484 روپے میں فروخت ہوا۔گزشتہ روز زندہ مرغی کی تھوک فی کلو قیمت 322 روپے تھیجبکہ پرچون میں سات روپے کی کمی کے ساتھ فی کلو قیمت 334 ہو گئی تھی۔

مرغی کے گوشت کے استعمال کے صحت پر طبی فوائد

مرغی کا گوشت ناقابل یقین حد تک غذائیت سے بھرپور ہے اور دنیا بھر میں پروٹین کے مقبول ترین ذرائع میں سے ایک ہے، متوازن غذا کے ساتھ مرغی کا گوشت دیگر صحت کے فوائد کے علاوہ پٹھوں کے بننے اور وزن کو برقرار رکھنے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔صحت سے متعلق اس رپورٹ میں وہ سب کچھ ہے جو آپ کو مرغی کے گوشت سے متعلق جاننے کی ضرورت ہے، بشمول اس کے فوائد، نقصانات اور غذائیت کے ساتھ ساتھ اسے اپنی خوراک میں شامل کرنے کے صحت مند طریقے۔
مرغی پروٹین کا بھرپور ذریعہ

عمرا ن خان کو بڑی ریلیف مل گئی

مرغی کا گوشت مکمل طور پر پروٹین کا بہترین ذریعہ ہے، سفید گوشت میں شمار کیے جانے والے اس گوشت میں تمام ضروری غذائیت اور امینو ایسڈز موجود ہوتے ہیں جو جسم خود نہیں بنا سکتا۔پروٹین انسانی جسم کے ہر خلیے میں پایا جاتا ہے، یہ جسمانی افعال کے لیے ضروری ہوتا ہے۔چکن میں پروٹین کی مقدار کٹ کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے، مثال کے طور پر، چکن بریسٹ کا 3 اونس 26 گرام پروٹین فراہم کرتا ہے جبکہ پروں، رانوں اور ڈرم اسٹک کا وہی حصہ تقریباً 20 گرام پروٹین فراہم کرتا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.