پی بی 15 صحبت پور اور این اے 255 پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری
مانجھی پور ( میرہزار کاکڑ رپورٹ )
پی بی 15 صحبت پور اور این اے 255 پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے,
پی بی 15 پر میر اقبال, میر راحب خان میر دوران خان نے پی بیا15 اور میر سلیم احمد خان نے پی بی 15 اور این اے 255 پر بھی اپنے فارم جمع کرائے میر دوران خان نے بھی ریلی کی صورت میں اور
میر سلیم احمد خان کھوسہ کے حمایتیوں اور پارٹی ورکرز نے ریلی نکالی اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے ہوئے نامینیشن فارم جمع کرائے.