خضدار کے علاقے سنی کن میں محمد رمضان نتھوانی کے سولر سسٹم کو نا معلوم افراد نے رات کے تاریکی میں سولر سسٹم کو یرغمال بناکرکے ویران کردیا
سولر سسٹم 48 عدد پر مشتمل تھے جو کہ باربار المیہ واقعہ ھونا کسی سانحہ سے کم نہیں
گزشتہ رات گئے خضدار کے علاقے سنی کن میں محمد رمضان نتھوانی کے سولر سسٹم کو نا معلوم افراد نے رات کے تاریکی میں سولر سسٹم کو یرغمال بناکرکے ویران کردیاگیا سولر سسٹم 48 عدد پر مشتمل تھے جو کہ باربار المیہ واقعہ ھونا کسی سانحہ سے کم نہیں
محمد رمضان نے بہت کچھ مشکل سے سولر سسٹم کو رکھا ہوا تھا لیکن کچھ بااثر اشخاص نے توڑپھوڑ کرکے یرغمال بنادیا محمد رمضان نتھوانی نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل خضدار کے ڈپٹی کمشنر ولی محمد بڑیچ اسسٹنٹ کمشنر عبدالمجید سرپرہ اور .ایم.پی.اے.میر یونس عزیز زہری. ایم.این.اے.
خضدار سردار اختر جان مینگل صاحب وزیر اعلی بلو چستان جام کمال خان صاحب اور وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو چییف جسٹس آف بلو چستان آئی جی .بلوچستان سے پرزور نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہیکہ مشکوک افراد کو قانونی کاروائی عمل میں لا کر گرفتاری کیاجائے۔