ملک بھر کی طرح بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں بھی بجلی کا بریک ڈاﺅن رہا
ملک بھر کی طرح بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں بھی بجلی کا بریک ڈاﺅن رہا حب میں بجلی بند ہونے کی وجہ سے حالاتِ زندگی متاثر بجلی بند ہونے سے انٹرنیٹ سروسز بھی متاثر تمام نیٹ ورک سست روی کا شکار سخت سردی کی وجہ سے عوام الناس شدید پریشانی میں مبتلا تفصیلات کے مطابق صبح 7:34 پر ملک بھر کی طرح بلوچستان کے سب بڑے صنعتی شہر حب میں
بھی میں بجلی کا بریک ڈان گیس نہ ہونے کی وجہ سے عوام پہلے پریشان تھی بجلی کے بریک ڈان نے مزید پریشانی میں اِضافہ کر دیا دفتر کے کام بھی متاثر مختلف محکموں کے دفتر میں بھی بجلی بند عدالت،تحصیل، ایجوکیشن آفس و دیگر محکموں کے ساتھ ساتھ اسکولز و کالیجز میں بھی بجلی بند ہونے سے طالبات کی تعلیمی سرگرمیاں بھی متاثر ملک بھر کی طرح ضلع حب اور لسبیلہ میں بھی تاحال بجلی کی فراہمی بحال نہ ہو سکی۔