بلوچستان کے کاروباری حضرات کیلئے اچھی خبر

3 478

 

بلوچستان کے کاروباری حضرات کیلئے اچھی خبر

 

طورخم کی سرحدی گزرگاہ کو 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا گیا، جس کے بعد افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہوگئی۔کسٹم ذرائع کے مطابق افغان ڈرائیورز کو سفری دستاویزات بنانے کےلئے 31 مارچ تک مہلت دی گئی ہے، یکم اپریل سے بغیر سفری دستاویزات کے کارگو گاڑیوں کا پاکستان میں داخلہ ممنوع ہوگا۔

پی ٹی آئی نے بڑی وکٹ گرادی

کسٹم ذرائع کا کہنا ہے کہ طورخم بارڈر کھولنے فیصلہ پشاور میں افغان قونصلر جنرل اور پاکستانی حکام کے درمیان طے پایا۔کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ کارگو گاڑیوں کے لئے سفری دستاویزات کا فیصلہ وفاقی حکومت نے کیا تھا، جس پر 13 جنوری کو عمل درآمد شروع ہوا تو افغان حکام نے تجارت کے لئے سرحد بند کردی تھی۔

 

عمران خان اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے درمیان شدید تلخ کلامی,

 

 کیا آپ کو علم ہے کہ اس سال کتنی چھٹیاں یا عام تعطیلات ہوں گی؟

You might also like
3 Comments
  1. […] بلوچستان کے کاروباری حضرات کیلئے اچھی خبر […]

  2. […] بلوچستان کے کاروباری حضرات کیلئے اچھی خبر […]

  3. […] بلوچستان کے کاروباری حضرات کیلئے اچھی خبر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.