ماہ رنگ بلوچ نے دھرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا

1 284

 

ماہ رنگ بلوچ نے دھرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا

 

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ نے دھرنا ختم اور احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کردیا۔وفاقی دارالحکومت میں پریس کلب کے باہر اپنا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ آج ہم اپنی تحریک کے چوتھے مرحلے کے اختتام کا اعلان کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس دھرنے کے خاتمے کے

 

ساتھ ہی ہم اپنی تحریک کے پانچویں مرحلے کا اعلان کرتے ہیں۔ اگلے مرحلے میں ہم سوشل میڈیا اور دیگر چینلز کے ذریعے اپنی تحریک کی آواز کو مزید اجاگر کریں گے۔ماہ رنگ بلوچ نے آئندہ مرحلے کا اعلان کرتے ہوئے مزید بتایا کہ 27 جنوری کو کوئٹہ میں جلسہ منعقد کیا جائے گا۔

 

71 ارب ڈالر کی ضرورت، انتظام کرلینگے ،پاکستان کا آئی ایم ایف کو منہ توڑ جواب

 

بلوچستان کے کاروباری حضرات کیلئے اچھی خبر

You might also like
1 Comment
  1. […] ماہ رنگ بلوچ نے دھرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.