پشاور زلمی ایچ بی ایل پی ایس ایل میچ کھیلنے کیلئے (آج) کراچی سے ملتان روانہ ہوگی

1 164

کراچی(این این آئی) پشاور زلمی ایچ بی ایل پی ایس ایل میچ کھیلنے کیلئے (آج) منگل کو کراچی سے ملتان روانہ ہوگی۔شیڈول کے مطابق فروری کو پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان میچ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا اور اس سلسلے میں پشاور زلمی پی ایس ایل میچ کھیلنے کیلئے (آج) منگل کو کراچی سے ملتان روانہ ہوگی۔

You might also like
1 Comment
  1. […] پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ثاقب محمود پی ایس ایل کے سیزن 7 میں ایکشن دِکھانے کےلئے بے تاب […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.