مجھے سرفراز دوسرے کھلاڑیوں کی طرح عزیز ہے، محمد حفیظ

0 9

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی محمد حفیظ نے کہا ہے کہ سرفراز ہو یا کوئی، جب کبھی اچھا پرفارم کرے گا، تعریف کروں گا،

مجھے سرفراز دوسرے کھلاڑیوں کی طرح عزیز ہے۔محمد حفیظ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج تک میرا کسی کھلاڑی کے ساتھ مسئلہ نہیں رہا، میں ہمیشہ سب کی تعریف کرتا ہوں کسی سے مقابلہ نہیں کرتا۔گزشتہ روز کھیلے گئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ لاہور قلندرز سے متعلق بات کرتے ہوئے محمد حفیظ نے مزید کہا کہ میچ کی صورتحال ایسی تھی کہ پیشہ ورانہ طور پر نمٹنا تھا، میں نے کوچ کو کہا کہ مجھے ون ڈاؤن پر جانے دیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.