لاڑکانہ،اے آئی جی سندھ پولیس حیدر آباد ریجن کرم اللہ سومرو کی جیکب آباد میں نماز جنازہ کی ادائیگی

0 2

لاڑکانہ،اے آئی جی سندھ پولیس حیدر آباد ریجن کرم اللہ سومرو کی جیکب آباد میں نماز جنازہ کی ادائیگی

لاڑکانہ ( ویب ڈیسک) اے آئی جی سندھ پولیس حیدر آباد ریجن کرم اللہ سومرو کی جیکب آباد میں نماز جنازہ کی ادائیگی مرحوم کی جسدخاکی آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دی ،

مرحوم کی نماز جنازہ مدرسہ قاسم العلوم میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب ایس ایس پی جیکب آباد محمد طارق نواز اور ڈی ایس آر سندھ رینجرز رئوف بلوچ اور عزیز و اقارب سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، نماز جنازہ کی ادائیگی

کے بعد مرحوم کرم اللہ سومرو کے جسد خاکی کو آبائی قبرستان افضل بابا قبرستان میں سپرد خاک کيا گيا، واضع رہے کہ اے آئی جی حیدر آباد ریجن کرم اللہ سومرو گزشتہ روز حیدر آبا میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے تھے، سوگوارں سے تعزیت کا سلسل جاری ہے.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.