ہماری سیاست میں قوم پرستی اور مفادپرستی کی کوئی گنجائش نہیں :جمعیت نظریاتی چمن

ملکی موجودہ حکمرانوں اور اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں نے عوام کی مفادکیلے اب تک ناکام نظر آرہے ہیں

0 10

ہماری سیاست میں قوم پرستی اور مفادپرستی کی کوئی گنجائش نہیں :جمعیت نظریاتی چمن

ڈیلی صحافت کوئٹہ ویب ڈیسک

قوم پرستوں اور نام نہادمزھب پرستوں اسلام اور قوم کوبدنام کیا جمعیت نظریاتی چمن جمعیت علماءاسلام نظریاتی اسلام اور قوم کے بقاء کیلے عملی جہدوجہدکررہے ہیں حافظ عبدالواحدھاشمی جمعیت علناءاسلام نظریاتی ضلع قلعہ عبداللہ کے امیر حافظ عبدالواحدھاشمی جنرل سیکرٹری حافظ عتیق اللہ ہریس سیکرٹری محمدحنیفیاءحنفی مولوی وزیرمحمد مولوی فدامحمد مولوی احمدخان مولوی علی محمد مفتی شمس اللہ مولوی عمدشاہ حاجی فیض اللہ حاجی محمدانور حاجی عبدالمالک حاجی یحیاہ مجاھد اور دیگر نے ایک اخباری بیان میں کہا اسلام اور قوم کی نام سیاست کرنے والوں نے اسلام اور قوم کے کوئی بھی خدمت نھیں کیا

ملکی موجودہ حکمرانوں اور اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں نے عوام کی مفادکیلے اب تک ناکام نظر آرہے ہیں

اقتدار میں ان لوگوں ملک اور وقوم کی کوئی بھی خدمت نھیں کیا اس عوام کی نظروں میں ان کوئی قدر نھیں جمعیت علماءاسلام نظریاتی ملک میں اسلام اور قوم کی بقاء کیلے عملی سیاست کررہے ہیں ہماری سیاست میں قوم پرستی اور مفادپرستی کی کوئی گنجائش نھیں جمعیت نظریاتی کی مرکزی قیادت اور چہاروں صبوں کی قیادت کی دامن الحمداللہ ہرقسم کریپشن اور کمیشن سے صاف ہے ملکی موجودہ حکمرانوں اور اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں نے عوام کی مفادکیلے اب تک ناکام نظر آرہے ہیں

ملک کی تمام مسائل کاحل اسلامی نظام میں ممکن ہے جب تک اسلامی نظام نہ ہو تو ہرملک میں مسائل اور مشکلات کاشکار ہوتے ہے ہیں جمعیت علماءاسلام نظریاتی ملک ایک سچاء اسلامی نظام کی نفاز کیلے عملی سیاست کررہے ہیں لیکن جمعیت علماءاسلام نظریاتی کی مقبولیت چند سیاسی اور مفادی لوگوں کو ہضم نھیں ہور ہے ہیں

بار بار جمعیت علماءاسلام نظریاتی کو قسم قسم سازشوں سے ختم اور تقسم کرنے کی ناکام.کوشش کرہے ہیں لیکن الحمداللہ جمعیت علماءاسلام نظریاتی کی قائدین اور مخلص کارکنوں نے جمعیت علماءاسلام.نظریاتی کامبارک مشن اور پیغام عام کرنے کیلے اور قیامت تک قائم اور دائم کرنے کیلے ایک عزم کیا انشاءاللہ جمعیت علماءاسلام نظریاتی قیامت تک قائم اور دائم رہیگے جمعیت نظریاتی کو ختم.کرنے والی خود ختم ہوگیا لیکن الحمداللہ جمعیت نظریاتی فعال اور منظم تحریک بن چکی ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.