قاسم علی شاہ کو بھی بڑا عہدہ مل گیا
موٹیویشنل سپیکر جناب قاسم علی شاہ کی “ادبی ثقافتی سیاسی خدمات” کے اعتراف میں حکومت نے انہیں آرٹس کونسل کے چیئرمین کا عہدہ عطا کر دیا۔ اس میں تمام موٹیویشنل سپیکرز کے لیے یہ راز پنہاں ہے کہ وہ بھی قاسم علی شاہ کے نقش قدم پر چل کر حکومت کو اپنی خدمات کے اعتراف پر مجبور کر سکتے ہیں۔