سردرزادہ انعام کھیتران نے ایک مرتبہ پھر تہلکہ خیز انکشافات کردیئے

0 561

سردرزادہ انعام کھیتران نے ایک مرتبہ پھر تہلکہ خیز انکشافات کردیئے

کوہلو/سردرزادہ انعام کھیتران نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغوی خاندان کو پولیس جوڈیشل مجسٹریٹ بارکھان کی عدالت میں پیش کرکے سردار عبدالرحمان کھیتران کی ہدایت پر مغوی خاندان سے میرے خلاف بیان دلوانا چاہ رہے ہیں۔

سردرزادہ انعام کھیتران نے کہا ہے کہ میرے ولد سردار عبدالرحمان کھیتران کو سیئو ہاؤس میں رکھا گیا جہاں انہیں موبائل تک کی سہولیات بھی میسر ہے اور وہ وزیر اعلی چیف سیکریٹری سمیت تمام افراد سے رابطے میں ہے۔

پولیس مغوی خاندان پر تشدد کر رہی ہے تاکہ وہ میرے خلاف عدالت میں بیان دے تمام پاکستانی اِس معاملہ پر یکجا ہو۔ سردرزدا انعام کھیتران

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.