قلعہ سیف اللّٰہ، ایف سی سکاؤٹ کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

0 120

!!فری میڈیکل کیمپ
قلعہ سیف اللّٰہ، ایف سی سکاوُٹ کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں پر مریںضوں طبی معائنہ کیا گیا اور مفت ادوایات تقسیم کی گئ
نسائی :!!اس طوفانی مہنگائی کے دور میں میں فری میڈیکل کیمپ کا قیام خوش آئند ہے مرد بچوں اور عورت سیمت 705مریضوں کا مفت علاج کیا گیا
اس موقع پر ایف سی کرنل محسن راجا صاحب نے کیمپ کا دورہ کیا اور لوگوں کی حوصلہ افزائی کی، کیپٹن ڈاکٹر امجد علی صاحب رسالدار میجر حاجی محمد ہاشم کاکڑ صاحب ،سیاسی و سماجی رہنما ملک رمضان رحتزئی صاحب،صوبیدار میجر شاہ محمد صاحب صاحبزادہ یار محمد صاحب،نے بھی شرکت کی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.