کرونا وائرس کی صورتحال کے باعث اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں (آج) سے تمام او پی ڈیز بند کرنا کا فیصلہ

0 189

اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس کی صورتحال کے باعث اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں (آج) منگل سے تمام او پی ڈیز بند کرنا کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر اور عملے کو کورونا کے حفاظتی سامان کی عدم دستیابی کے باعث او پی ڈیزبند کی جائیں گی ،ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر عنصر محمود (آج) منگل کی صبح دس بجے پمز ایڈمن بلاک کے سامنے نیوز کانفرنس کریں گے۔ای ڈی پمز کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مریضوں کے علاج کے لئے اقدامات سے آگاہ کریں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.