کورونا متاثرین کی تعداد بہت زیادہ ہے، مخیر حضرات ان کی مدد کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، وزیراعظم کا پیغام

0 157

اسلام آ باد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کورونا متاثرین کی تعداد بہت زیادہ ہے، مخیر حضرات ان کی مدد کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، حکومت کورونا سے نمٹنے کیلئے پیسہ خرچ کر رہی ہے تاہم اس کیلئے زیادہ فنڈز کی ضرورت ہے، وزیر اعظم کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا تھا مخیر حضرات سمیت سب سے درخواست کرتا ہوں کہ اسے کامیاب بنائیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.