بچوں کیلیے نئے کپڑوں کی ڈیمانڈ پوری نہ ہو سکی، والد نے خودکشی کرلی
بچوں کیلیے نئے کپڑوں کی ڈیمانڈ پوری نہ ہو سکی، والد نے خودکشی کرلی
مانانوالہ: مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ آ کر 5 بچوں کے باپ نے خودکشی کر لی۔
بچوں کیلیے نئے کپڑوں کی ڈیمانڈ پوری نہ ہو سکی جس کے نتیجے میں والد نے
خودکشی کرلی، محمد ارشاد محلہ حسین ٹاؤن میں کرائے کے مکان میں رہتا تھا، گھر کے اخراجات بھی عزیز و اقارب ہی پورا کرتے تھے۔