ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی شدید مذمت کرتے ہیں،عبدالسلام آفریدی
ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی شدید مذمت کرتے ہیں،عبدالسلام آفریدی
مردان(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق عوام کی حق رائے دہی سے حکومت بنانا وقت کی اشد ضرورت ہے لیکن موجودہ حکومت عوام کی حق رائے دہی کے بغیر مسلط کی گئی جو ملک و قوم کے ساتھ ظلم و زیادتی ہے غریب ملک کے 70 ارب روپے عام انتخابات پر خرچ ہوئے الیکشن کا مقصد انتخابات میں شفافیت ہے لیکن عوام کو اپنے حق رائے سے محروم رکھا گیا جو کہ عوام کے ساتھ ناانصافی ہے۔ نواز حکومت نے ملک و قوم کا بیڑا غرق کیا ملک کو معاشی طور پر ابتری کا شکار کیا جو قابل افسوس ہے اگر سیٹبلیشمینٹ نے نواز حکومت کو مسلط کرنا تھا تو عریب ملک اور غریب عوام کے 70 ارب روپے عام انتخابات پر خرچ کیوں کیے انہوں نے مزید کہا کہ نواز حکومت پانچ سال پورے کرنا والا نہیں ہے انشااللہ بانی پی ٹی ائی ایک دفعہ پھر وزیر اعظم منتخب ھونگے