فلسطین میں اسرائیلی جارحیت پر نوازشریف کا کوئی بھی بیان نہیں آیا ، فواد چوہدری
فلسطین میں اسرائیلی جارحیت پر نوازشریف کا کوئی بھی بیان نہیں آیا ، فواد چوہدری
اسلام آباد( ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت پر نوازشریف کا کوئی بھی بیان نہیں آیا ، اس خاموشی کا
سبب ان کی بیرون ملک اربوں روپوں کی جائیدادیں ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ نواز شریف ہر معاملے پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں حکومت پر تنقید کا کو ئی موقع ہا تھ سے نہیں جانے دیتے نواز شریف انکی بیٹی اور اور داماد کا فلسطین میں ہونے والی اسرائیلی جا ر حیت کے حوالے سے اب تک کو ئی بیان سامنے نہیں آیا اور اس خاموشی کا سبب ان کی بیر ون ملک اربوں روپوں کی جائیدادیں ہیں۔۔
[…] (ویب ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی طرف سے ایک متنازع نوعیت کا […]
[…] آ باد(ویب ڈیسک)نوازشریف نے اس کو استعمال کرنا تھا، نوازشریف کی برطانوی […]