انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

1 262

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

امریکی ڈالر کی اڑان آج بھی جاری ہے، جو آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 44 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 56 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگا ہونے کے بعد 306 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 305 روپے کا ہو گیا تھا۔

پاکستانی شہری ہوشیار ! ہیکرزمیدان میں آگئے

اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

چیف جسٹس نے نیب کیلئے مشکلات کھڑی کردیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 23 پوائنٹس کی کمی سے 41 ہزار 171 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 41 ہزار 195 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

daily sahafat quetta 23-5-2023

You might also like
1 Comment
  1. […] انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.