پی ٹی آئی کے ایک رہنماء نے ساتھ چھوڑ دیا

3 117

پی ٹی آئی کے ایک رہنماء نے ساتھ چھوڑ دیا

 سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑ دی جس کی تصدیق ان کے قریبی ذرائع نے کی ہے۔ اس حوالے سے کسی بھی وقت ڈاکٹر فردوس عاشق کی جانب سے پریس کانفرنس متوقع ہے۔ خیال رہے کہ ڈاکٹر فردوس گزشتہ کئی ماہ سے پارٹی سرگرمیوں سے بھی لاتعلق تھیں

اور ایک نجی محفل میں 9 مئی کے واقعات پر بھی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی جانب سے غم و غصہ کا اظہار کیا گیا تھا۔ اسکے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کسی بھی احتجاجی کال پر بھی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان شامل نہیں ہوئیں۔

گیس صارفین کیلئے بری خبر آگئی

خدیجہ شاہ نے گرفتاری دے دی

You might also like
3 Comments
  1. […] پی ٹی آئی کے ایک رہنماء نے ساتھ چھوڑ دیا […]

  2. […] پی ٹی آئی کے ایک رہنماء نے ساتھ چھوڑ دیا […]

  3. […] پی ٹی آئی کے ایک رہنماء نے ساتھ چھوڑ دیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.