پی ٹی آئی کے ایک رہنماء نے ساتھ چھوڑ دیا

پی ٹی آئی کے ایک رہنماء نے ساتھ چھوڑ دیا  سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑ دی جس کی تصدیق ان کے قریبی ذرائع نے کی ہے۔ اس حوالے سے کسی بھی وقت ڈاکٹر فردوس عاشق کی جانب سے پریس کانفرنس متوقع ہے۔ خیال رہے کہ ڈاکٹر فردوس گزشتہ … Continue reading پی ٹی آئی کے ایک رہنماء نے ساتھ چھوڑ دیا