گلگت بلتستان حکومت نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،حبیبہ شرافت

0 91

گلگت بلتستان حکومت نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،حبیبہ شرافت

گلگت بلتستان(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ گلگت بلتستان کی نائب صدر حبیبہ شرافت نے کہا کہ گلگت بلتستان حکومت نے عوام کو مایوسی کے سواکچھ نہیں دیا جو قابل افسوس ہے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے گلگت بلتستان کے عوام شدید پریشانی میں مبتلا ہیں

پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ گلگت بلتستان کی نائب صدر حبیبہ شرافت نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ گلگت بلتستان حکومت عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے تا کہ عوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات بروقت مل سکے کیونکہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن حکومت کی غلط پالیسیوں نے عوام کا جینا حرام کر دیاجو کہ عوام کے ساتھ ظلم و زیادتی ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.