ڈیرہ مراد جمالی نصیر آباد میں پولیو مہم شروع ہو گئی ڈپٹی کمشنر ظفر علی ایم شہی بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکر ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا
ڈیرہ مراد جمالی نصیر آباد میں پولیو مہم شروع ہو گئی ڈپٹی کمشنر ظفر علی ایم شہی بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکر ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا اس موقع ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی ڈاکٹر عبدالغفار سولنگی ڈاکٹر منظور احمد ابڑو، ڈاکٹر یاسین داجلی سمیت دیگر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف موجود تھے ڈپٹی کمشنر نصیرآباد ظفر علی ایم شہی نے ان سے، موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیوانسدادمہم میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افرادکو اپنااپناکرداراداکرنا ہوگا تاکہ اس موضی مرض کا مکمل خاتمہ ہو بچے ہمارے مستقبل کے ضامن ہیں ان کی پرورش اورمستقل صحت یابی سے بہتیرین معاشرہ تشکیل پاتا ہے پاکستان کو بھی پولیوجیسے موذی مرض سے پا ک کیا جاسکے پولیواپنے ملک کی نئی نسل کو موت کی جانب دھکیل رہا ہے انہیں زندگی بھرکے لئے اپاہج بناکر ان کی زندگیاں تباہی کے دیہانے پر پہنچا رہا ہے اس سے پہلے سے یہ موذی مرض مزیدہماری نئی نسل کو معزوربنائے ہمیں اس موذی کوجڑسے اکھاڑپھینکناہے جس کیلئے ہمیں ملکرکام کرنے کی اشدضرورت ہے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نصیرآباد ڈاکٹرعبدالمنان لاکٹی نے بتایا کہ خصوصی مہم کے دوران 22جولائی سے 28 جولائی تک مہم جاری رہے گی اس سلسلے میں میل اورفیمیل کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ٹرانزٹ پوائنٹ بنادیئے گئے ہیں موبائل ٹیمیں گھرگھر جاکر پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ پولیو مہم کی ٹیموں کی مددکرکے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرورپلائیں پولیو مہم کے دوران عملے کی طرف سے کوئی کوتاہی یالاپرواہی ہرگزبرداشت نہیں کی جائے گی ہمارامشن ہے کہ پولیوکے قطرے ہربچہ ہربار،جبکہ پولیس کی ٹیموں کے ساتھ پولیس اہلکاربھی ساتھ ہونگے۔
generic cialis 20mg Sexual activity, with or without sildenafil Viagra increases the chance of an MI during sexual activity by only 0
can i buy cialis without a prescription Throw away any medication that is outdated or no longer needed