کو ئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے
کو ئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کا امریکہ میں پاکستانیوں کے ایک بہت بڑے جلسہ سے خطاب ہم سب کے لئے خوشی کا باعث ہے، وزیراعلیٰ کا کہناہے کہ ہمیں اپنی قوم کو قابل فخر بنانے کی ضرورت ہے، انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ انشاء اللہ پاکستان ابھرے گا۔