مٹھڑی کے قریب ٹریفک حادثہ ،حادثہ کے نتیجے میں میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی

1 4

سبی (ویب ڈیسک ) مزدا ٹرک اور مسافر ویگن میں مٹھڑی کے قریب تصادم،تصادم کے نتیجے میں میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے،،جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو سول ہسپتال سبی منتقل کیا جارہا ہے ، زخمی ہونے والے افراد میں خواتین سمیت بچے بھی شامل ہیں ،،زخمیوں میں 10 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے،،
مٹھڑی کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے بعد سول اسپتال سبی میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ اسپتال ذرائع

You might also like
1 Comment
  1. […] ان کے ساتھ ایسا خوفناک حادثہ پیش آیا تھا جس میں وہ بال بال بچی تھیں۔بھارتی میڈیا سے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.