فیفا ورلڈکپ 2022 میں پاک فوجس سیکیورٹی کی خدمات ، مریم اورنگزیب کی تصدیق
فیفا ورلڈکپ 2022 میں پاک فوجس سیکیورٹی کی خدمات ، مریم اورنگزیب کی تصدیق
قطر میں ہونے والے فیفاورلڈ کپ میں پاکستان سکیورٹی خدمات انجام دینے کیلئے پاکستان نے اپنی فوج فراہم کرنے کے معاہدے کی منظوری دے دی۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ قطر میں فٹبال ورلڈکپ کیلئے سکیورٹی معاہدے کی منظوری کابینہ نےدی، قطر فٹبال ورلڈکپ کی سکیورٹی کیلئے پاکستان اپنے فوجی اہلکار بھیجے گا۔دوحہ اور اسلام آباد کےدرمیان طے پانے والے معاہدے کی سمری کابینہ نے منظور کرلی ہے، پاکستانی وزیراعظم منگل کو قطر کےدورے پر جا رہے ہیں۔
[…] پاک فوج کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری […]